پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ردالفساد شروع کردیا

22  فروری‬‮  2017

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ردالفساد شروع کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ردالفساد آپریشن شروع کرنے کافیصلہ لاہورمیں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت ہونے

والے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ ملک بھرمیں یہ آپریشن شروع کیاجائے گا۔یہ آپریشن مقاصد کے حصول تک جاری رکھاجائے گا۔

Screenshot_1

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…