جماعت الاحرار افغانستان میں کیا کر رہی ہے؟ پاکستان میں کس جماعت کے ساتھ بن رہا ہے؟

20  فروری‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگردی کی کارروائیوں میں افغان حکومت، افغان انٹیلی جنس اور بھارت براہ راست ملوث ہے۔ پاکستان کو دہشتگردوں کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنا ہو گی۔ پرویز مشرف نے انکشاف کیا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور کالعدم لشکر جھنگوی کا اتحاد بن

رہا ہے۔ لشکر جھنگوی پنجاب میں ہے اس کے خلاف آپریشن کیوں نہیں ہو رہا؟۔ سابق صدر نے کہا حکومت بھارت کے دباؤ میں ہے اس لیے کشمیریوں کی حمایت کرنے والوں کو دہشتگرد قرار دیا جا رہا ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کمزور حکومت کی وجہ سے بھارت پاکستان پر حاوی ہو چکا ہے۔ لاہور دھماکا پی ایس ایل فائنل رکوانے کے لیے بھارت نے ہی کروایا۔ سابق صدر کے مطابق دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں بھرپور آپریشن کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…