خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کو بیان لینے کیلئے کس جگہ قید کیا گیا تھا؟

3  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دور میں مجھے اوراسحاق ڈار کو اٹک قلعے میں قید تنہائی میں رکھا گیا جبکہوہ حالات ایسے تھے کہ وزیر خزانہ کا اس دوران 30پونڈ تک وزن کم ہوگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے اسحاق ڈار سے پرویز مشرف دور میں نواز شریف کیخلافاعترافی بیان کی روداد سناتے ہوئے کہا کہ

اس سارے معاملے میں کسی قسم کی کوئی غلط بیانی شامل نہیں کیونکہ میں خود اس کا عینی شاہد ہوں اتفاق انڈسٹریز کے کچھ ملازمین نےخود کو تشدد سے بچانےکیلئے جھوٹ بول کر اسحاق ڈار کو پھنسا یا۔جس کی وجہ سے ہم دونوں کو بیان لینے کیلئے سزاکے طور پر اٹک قلعے میں تنہائی میں قید رکھا گیا ۔جس کے باوجودحق و سچ کی جیت ہوئی اور کل جس نے ظلم کیا آج وہ ملک سے بھاگ چکا ہے۔جو حق پر تھے آج وہ اپنے ملک میں موجود عوام کی خدمت میں ہمہ تن گوش ہیں۔اگر نواز شریف کی حکومت کو نہ ہٹایا جاتا تو آج پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوتا اور وزیر اعظم نواز شریف کے وژن کے مطابق ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…