تاریخی فیصلہ۔۔ 10دن میں سپریم کورٹ کیا کام کرنے جا رہی ہے ؟پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

30  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 سے 20دنوں میں سپریم کورٹ پانامہ کیس میں انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی کیونکہ شریف فیملی اپنے بیانات بدل رہی ہے مگر جھوٹ انکے گلے پڑیگا، سنا ہے کہ کوئی نیا قطری خط آنیوالا ہے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا

کہ شریف فیملی بیانات بدل رہی ہے ،امید ہے کہ 15سے 20دنوں میں عدالت سے فیصلہ آجائے گا ، سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دی گی ۔انہوں نے کہا کہ کیس میں سوالات اٹھتے ہیں تو وکلاجواب تیار کر لیتے ہیں ۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کوئی نیاخط آرہا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولے جارہے ہیں یہ لوگ جو مرضی کرلیں ان کا جھوٹ انہی کے گلے میں پڑے گا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…