’’ان 5 افرادکی قبرکشائی کریں اور انہیں باہر نکالیں کیونکہ۔۔‘‘ حکم جاری

16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثہ میں جان بحق ہونے والے جہاز کے عملے کی قبر کشائی کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عملے کو نشہ آور یا زہریلی اشیاءدیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے عملے کے ارکین کی قبر کشائی کی جائے اور مزید تحقیقات کی جائیں۔ پمز اسپتال انتظامیہ کو قبر کشائی کے لئے وزارت کیڈ کے احکامات موصول ہوگئے ہیں۔

قبر کشائی کے لئے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لی جائےگی، ذرائع کہتے ہیں کہ قبر کشائی کے لئے پمز کے ڈاکٹر ز کا خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔طیارہ حادثے میں PK661 کے عملے کے پانچ ارکان جاں بحق ہوئے تھے، عملے میں کیپٹن صالح جنجوعہ۔معاون پائلٹ احمد جنجوعہ۔ ٹرینی پائلٹ علی اکرام ایئر ہوسٹس صدف فاروق اور اسماءعادل شامل تھے۔اس حادثے میں عملے کے ارکان سمیت 47افراد انتقال کر گئے تھے جن میں معروف مذہبی سکالر جنید جمشید بھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…