’’پانامہ کا ہنگامہ ‘‘ آج ہی کام مکمل کر لوں گا ۔۔۔ پانامہ کیس پر وکیل نے بڑا وعدہ کر لیا

16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی صدارت میں 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری ہیں۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پوچھا کہ مخدوم صاحب آپکو مزید کتنا وقت لگے گا؟ تو وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے جواب دیا کہ میری کوشش ہو گی آج آرٹیکل 62 ،63 کے حوالے سے دلائل مکمل کروں گا۔184/7 کے ساتھ چار ایشوز پر بات کروں گا۔ تقاریر میں تضاد، زیر کفالت، اور پھر دائرہ اختیار کے حوالے سے بات کروں گا۔ وعدہ کرتا ہوں کہ بطور وکیل اپنے دلائل دہراؤں گا نہیں۔اس موقع پر وزیراعظم کے وکیل نے وکلاء کے مسئلے سے متعلق کہا کہ وکلا نے آج عدالت میں داخلے سے روکا ۔وکلا کا کہنا تھا کہ شام تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو کل نہیں آنے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…