روس کی سی پیک منصوبے میں شمولیت پاکستان کا ایسا فیصلہ جس نے عالمی طاقتوں کو ہلا کر رکھ دیا

6  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، چین دوستی کے شاہکار منصوبے سی پیک نے دشمن ممالک کی نیندیں حرام کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے روس کی گوادر پورٹ استعمال کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے۔ روس نے گوادر بندر گاہ راستے اپنی اشیاء برآمد کرنے کی اجازت مانگی تھی۔ چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے گوادر پورٹ استعمال کرنے کی روسیدرخواست باقاعدہ منظور کر لی ہے۔روس یوریشین اکنامک یونین کو سی پیک میں ضم کرنا چاہتاہے۔واضح رہے پچھلے سال2016 میں روس کے اعلیٰ سکویرٹی حکام نے گوادرپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے دورہ بھی کیا تھا۔اس موقع پرروس کے حکام نے پاکستان سے گوادرپورٹ استعمال کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…