طیارہ حادثہ، وزیر اعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا

8  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایک اعلی سطح کااجلاس ہواجس میں وزیر اعظم نے حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ تحقیقات جلد مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ جہازوں کی مرمت کے لئے عالمی معیارات کو بھی مد نظر رکھا جائے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان اور سول ایوی ایشن حکام شریک ہوئے۔ وزیر اعظم نے حادثے کی غیرجانبدار اور شفاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے پاک فضائیہ کے ایک سینئر افسر کو بھی انکوائری کمیٹی میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سیکرٹری ایوی ایشن، چیئرمین اور سی ای او پی آئی اے نے وزیر اعظم کو بتایا کہ جہاز اڑانے والا پائلٹ اور عملہ انتہائی تجربہ کار تھا، جاں بحق پائلٹ کا فلائنگ تجربہ 10 ہزار گھنٹے سے زائد کا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…