سابق صدرکانئے آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

30  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فون کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فون کیاہےاورنئے آرمی چیف کومبارکباددی ہے اوراس بات کایقین دلایاہے کہ کہ پاکستان پیپلزپارٹی پاک فوج کی دہشتگردی کے خلا ف حمایت جاری رکھیں گے ۔اس موقع پرآصف علی زرداری نے جنرل قمرجاوید باجوہ سے باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگوکی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…