نواز شریف 5آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائینگے

22  ‬‮نومبر‬‮  2016

رحیم یار خان(آن لائن ) وزیر اعظم محمد نواز شریف 5 آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم بن جائینگے۔ توقع ہے وہ آئندہ چند روز کے دوران موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائر منٹ کے بعد نئے آرمی چیف کا اعلان کریں گے اس سے قبل وہ جنرل آصف نواز جنہوں نے 16 اگست 1991ء کو آرمی چیف کا چارج سنبھالا تھا ،

جنرل عبدالوحید کاکڑ جنہوں نے 11 جنوری 1993ء کو آرمی چیف کا چارج سنبھالا تھا ،جنرل پرویز مشرف جنہوں نے 6 اکتوبر 1998ء کو آرمی چیف کا چارج سنبھالا تھا اور موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنہوں نے 29 نومبر 2013ء کو آرمی چیف کا چارج سنبھالا تھا ،کو آرمی چیف نامزد کر چکے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…