جنرل راحیل 28نومبرکوعہدے سے ریٹائرڈ،نئے آرمی چیف کانام سامنے آگیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف 28نومبر کو عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف نواز حکومت کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کل شام تک متوقع ہے ۔نئے آرمی چیف کے بارے میں ذرائع نے دعوی کیاہے کہ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ جنرل اشفاق ندیم کودیاجائے گاجبکہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوان اس نام پرپسندیدگی کااظہارکرچکے ہیں تاہم وزیراعظم کی طرف سے اس اہم تعیناتی کے بارے میں ابھی مشاورت آخری مراحل میں ہے ۔واضح رہے کہ ذرائع کے مطابق نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے چار نام سامنے آئے جن میں زبیر محمود حیات، اشفاق ندیم، جاوید اقبال رمدے، قمر جاوید باجوہ شامل ہیں

جبکہ ان میں سے اشفاق ندیم کو آرمی چیف بنائے جانے کے امکانات سب سے زیادہ ہیں ۔لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کا تعلق چکوال سے ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…