نوازحکومت جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کریگی یانہیں ؟ فیصلہ آگیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم نے 29 نومبر کو اہم عسکری عہدوں پر تقرری کےلئے

ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کےعہدوں پرنئی تقرریوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے پاس 4سینئرترین جرنیلوں کے نام ہیں جن میں سے ایک جنرل کوآرمی چیف بنایاجاسکتاہے جبکہ وزیراعظم کے پاس آئینی اختیارہے کہ وہ کسی تھری سٹارجنرل کوبھی ترقی دیکرچیف آف آرمی سٹاف مقررکرسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…