’’حساس ادارے چھا گئے ‘‘ پشاور میں ہی سانحہ پشاور دہرانےکی بڑی کوشش ناکام

25  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایک سرکاری سکول کے باہر نصب کیا گیا بم سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکارہ بنا دیا ۔بم کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اداروں اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔
واضح رہے کہ ناکارہ بنایا جانے والا بم سرکاری سکول کے داخلی راستے پر رکھا گیا تھا جو سکول کھلتے ہی کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا تھا جبکہ چند روز قبل پشاور کا مسروف ترین مفتی محمود فلائی اوور تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا جا چکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…