شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ،وجہ بھی سامنے آگئی

3  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں نے رحمان آباد کا دورہ کیا ۔سینئرسیاستدان شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نکلے گی اور اگر ایسا نہ ہو سکا تو استعفیٰ دے دیں گے ۔
راولپنڈی میں قصاص ریلی مری روڈ سے ہوتی ہوئی رحمان آباد پر اختتام پذیر ہو گی جہاں طاہر القادری اور شیخ رشید سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔شیخ رشید نے رانا ثناء اللہ کو سب سے بڑے دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج راولپنڈی میں لوگ اکھٹے نہ کر سکے تو استعفیٰ دے دیں گے ۔ جبکہ دوسری جانب انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے باعث میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، دو ہزار پولیس اہلکار ریلی کی سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز کو ڈیوٹی پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…