’’ترکی میں دھماکہ‘‘ وزیر اعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

26  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے ترکی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ترکی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں۔
پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے ۔ دہشت گردی جیسے ناسور کا خاتمہ کر کے رہیں گے۔ وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی۔ واضح رہے کہ جمعہ کی صبح ترکی کی حدود میں شامی سرحد کے قریب پولیس کی عمارت کے باہر دھماکہ ہوا تھاجسکے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور64 زخمی ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…