جنرل راحیل شریف کا اچانک اہم اسلامی ملک کا دورہ

26  جولائی  2016

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کیمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے جہاں انہیں آرمی ہیڈ کوارٹر میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا، جنرل راحیل شریف نے مصر کے افواج کے چیف آف سٹاف اور وزیر دفاع سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اوران سے پاکستان اورمصر کی افواج کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اہم بات چیت کی۔دونوں ملکوں کے فوجی رہنماؤں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوششیں اور وسائل صرف کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ مصر کے چیف آف سٹاف اوروزیر دفا ع نے پاکستان فوج کے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تجربات سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کااظہار کیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…