راحیل شریف اہم دورے پر عرب ملک پہنچ گئی،پرتپاک استقبال

25  جولائی  2016

راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے جہاں انھوں نے مصر ی وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف سے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔آرمی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مصر کے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقاتیں کیں جس میں دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصری قیادت نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے تجربات سے استفادہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ خاص طور پر بارودی سرنگوں کے خاتمے کے لئے پاک آرمی کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…