عید کا چاند،مفتی منیب الرحمان برہم، دوٹوک اعلان کردیا

5  جولائی  2016

لاہور(نیوزڈیسک)عید کا چاند،مفتی منیب الرحمان برہم، دوٹوک اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے بعد مفتی منیب الرحمان شدید برہم ہوگئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ عید کاچاند کروڑوں مسلمانوں کی عبادت اور روزوں کامسئلہ ہے اس بارے میں فیصلہ احتیاط سے ہی کیاجائے گا انہوں نے شدید غصے میں کہاکہ میں کسی دباؤ کو تسلیم نہیں کروں گا انہوں نے کہا کہ یہاں تو ہر کوئی چیئرمین بناہواہے ابھی تک کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،شوال کاچاند نظر آنے کی خبریں غلط ہیں ،رویت ہلال کمیٹی وہ ہی فیصلہ کرے گی جو کہ درست ہوگا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…