ملا منصور کو افغانستان،ایران اور بحرین میں کیوں نشانہ نہیں بنایاگیا؟چوہدری نثار نے نیا سوال اُٹھادیا

24  مئی‬‮  2016
APP71-10 ISLAMABAD: September 10 - Federal Minister for Interior and Narcotics Control Chaudhry Nisar Ali Khan addressing a press conference at Punjab House. APP photo by Irfan Mahmood

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ڈرون حملہ بلاجواز اور ناقابل قبول ہے۔ امریکی حملے میں ملا منصور مارا گیا یا ولی محمد ، تصدیق ہو گی ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوشکی میں ڈرون حملے سے امریکہ کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑ سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں دھماکے کرنے والے سرحد پار بیٹھے ہیں، پاکستان تو وہاں گولہ باری نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ ہر ملک امریکہ کا قانون اپنا لے تو دنیا میں جنگل کا قانون ہو گا۔ امریکہ نے حملے سے پہلے کوئی تفصیلات شیئر نہیں کیں بلکہ سات گھنٹے بعد بتایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملا منصور کو نشانہ بنانا ہی تھا تو افغانستان، ایران یا بحرین میں نشانہ کیوں نہیں بنایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرون حملہ پاکستانی حدود سے نہیں، پڑوسی ملک کی فضائی حدود سے کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار نے واضح کیا کہ ولی محمد یا مبینہ ملا منصور کی دو بیویاں تھیں، بچوں کا ریکارڈ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2001ء میں مینوئل شناختی کارڈ بنا اور 2002میں نادرا شناختی کارڈ بنا، 2005 میں پاسپورٹ بناجو 2012 میں ری نیو ہوا۔‎



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…