معیشت کی اصل صورتحال بتانے پر کیسے اسحاق ڈار نے ڈاکٹر اشفاق اور دیگر معیشت دانوں کو دھمکیاں دیں ، سنیں ڈاکٹر اشفاق کی زبانی

24  مئی‬‮  2016
APP17-01 DUBAI: November 01 – PML-N Chief Mian Muhammad Nawaz Sharif holding a meeting with PML-N leaders UAE. Senator Ishaq Dar also present in the meeting. APP

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان بیورو آف سٹیٹیسٹکس کے سیمینار میں ڈاکٹر اشفاق اور دیگر معشیت دانوں کو وزایر خزانہ اسحاق ڈار نے دھمکیاں دے ڈالیں ۔تفصیلات کیمطابق میڈیا ہاؤسز کی جانب سے گزشتہ ہفتے پری بجٹ سیمینار منعقد کیا گیا جس میں پاکستان بیورو آف سٹیٹیسٹکس کی طرف سے جاری کیے گئے نیشنل انکم اکاؤنٹس کی درست رپورٹ کو ڈاکٹر اشفاق کی جانب سے اس سیمینار میں کھول کر اور درست بیان کرنا مہنگا پڑ گیا جس پر وزیر خزانہ اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور ڈاکٹر اشفاق سمیت دیگر معیشت دانوں کو بری طرح دھو تے ہوئے دھمکیاں بھی دے ڈالیں ۔ ایک نجی ٹی وی چینل میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر اشفاق نے بتایا کے ہمیں منسٹری آف فنانس کے آفس میں زبردستی بٹھا کر پوری نیشنل انکم اکاؤنٹس رپورٹ مرتب کرائی گئی اور اپنی مرضی کے فیگرز ہم سے لکھوائے گئے اور ہمیں اس وقت تک دفتر سے باہر نہیں جانے دیا گیا جب تک ہم نے ان کی مرضی کے فیگرز رپورٹ میں نہیں لکھے۔اس بات کو سیمینار میں بیان کرنا مجھے مہنگا پڑ گیا اوور اسحاق ڈار صاحب نے مجھے ایک پروفیسر ہونے کے باوجود اسپن ڈاکٹر قرار دے دیا ۔ ڈاکٹر اشفاق کا کہنا تھا کہ پچھے تین سالوں سے اسی طرح بجٹ کے نمبرز کو اس طرح ڈیمج کیا جا رہا ہے تاکہ یہ عوام کو یہ بتایا جا سکے کے ملکی خسارے کو بتدریج ختم کیا جا رہا ہے‎



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…