بلدیاتی الیکشن میں پولیس اور سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ،چیف الیکشن کمشنر

13  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پولیس اور سول انتظامیہ غیرجانبدار رہے ، کوئی شکایت ملی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔چیف الیکشن کمشنر نے پولیس اور سول بیوروکریسی کو مکمل غیرجانبدار رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ کسی کی شکایت ملی تو سخت کارروائی کی جائیگی ، الیکشن کا پرامن ،شفاف اور غیرجانبدارانہ انعقاد یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ دوسرے مرحلے میں بھی پولیس پولنگ اسٹیشنوں کے اندر موجود ہو گی جبکہ فوج باہر گشت کرتی رہیگی ،انہوں نے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس کی نفری بڑھانے کی ہدایت بھی کی۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…