کوئٹہ میں 4.2شدت کا زلزلہ،کل سے13آفٹر شاکس ریکارڈ

27  اکتوبر‬‮  2015

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وادی کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلہ مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکزہندو کش کا علاقہ تھا۔ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد سے اب تک 13 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آنے والے آفٹر شاکس کی زیادہ سے زیادہ شدت 5 عشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ کم سے کم شدت 3 عشاریہ 5 رہی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ا?فٹر شاکس آتے ہیں تاہم یہ آفٹر شاکس کب تک جاری رہیں گے اس حوالے سے حتمی طور پر نہیں بتایا جاسکتا۔گزشتہ روزپاکستان کے بالائی علاقوں میں آنے والےزلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 236 تک پہنچ گئی۔ سب سےزیادہ شانگلہ میں 43 افراد لقمہ اجل بنے۔تاہم جاں بحق افراد کی تعداد کے لحاظ سے متضاد اعدادوشمار آرہے جن میں236سے260کے درمیان ہلاکتوں کی تعداد بتائی جارہی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…