متاثرین وزیرستان کی بحالی کیلئے اربوں روپے چاہئیں،نواز شریف

7  جولائی  2015

اوسلو(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں تعلیم کے شعبے میں خصوصی توجہ دے رہیں ہیں، شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کے لیے اربوں روپے درکار ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نواز شریف نے اوسلو میں تعلیم کے موضوع پرسربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی،سیلاب اور دیگرچیلنجز کے باوجود تعلیم پرخصوصی توجہ دے رہا ہے، دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں تعلیم اور اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، تعلیم کا فروغ عالمی برادری کی اولین ترجیح ہونی چاہیے



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…