گورنرسندھ سے کور کمانڈرکراچی کی ملاقات، ٹارگیٹڈ آپریشن میں مزید تیزی لانے پر اتفاق

22  مئی‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) گورنر ہاو¿س کراچی میں کور کمانڈرلیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا اور ان فیصلوں پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ ملاقات میں سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر گورنر سندھ اور کور کمانڈر نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹارگیٹڈ آپریشن کو بلا امتیاز جاری رکھنے اور اس میں مزید تیزی لانے پر اتفاق کیا۔ کور کمانڈر نے وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے بھی ملاقات کی اور شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ –



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…