بھارتی فوج بھی پاک آرمی کو مان گئی،درخواست کر دی

26  مارچ‬‮  2015

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج نے اپنے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں پیش ہوکر صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اپنے پست حوصلہ، مایوس اور سٹھیائے ہوئے افسران سے نجات چاہتی ہے اور اسے پاکستانی فوج کے نوجوان افسروں جیسے کمانڈروں کی ضرورت ہے۔

بھارتی فوج کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل مُکل روہاتگی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ پاکستانی اور چینی فوج میں کرنل کی اوسط عمر 37 سال ہے جبکہ بھارتی کرنل کی اوسط عمر 41 سال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاچن جیسے محاذ پر لڑنے کے لئے پاکستانی فوج کے نوجوان کمانڈروں جیسے کمانڈروں کی ضرورت ہے۔ بھارتی فوج کے نمائندے کے دلائل کے جواب میں عدالت کا کہنا تھا کہ اگر اگلی جنگ سیاچن کی بجائے راجھستان کے صحرامیں ہوئی تو پھر کیا ہوگا؟



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…