سانحہ پشاور کا ایک اور مرکزی ملزم تاج محمد عرف رضوان گرفتار، آئی ایس پی آر

24  فروری‬‮  2015

راولپنڈی: سانحہ پشاور میں ملوث دہشت گردوں کے ایک گروپ کے سربراہ تاج محمد عرف رضوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے ایک گروپ کا سربراہ عتیق الرحمان عرف عثمان تھا، جسے پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ دوسرے گروپ کا سربراہ تاج محمد عرف رضوان تھا جس کا تعلق خیبر ایجنسی کے علاقے باڑا سے ہے تاہم وہ پشاور کے نواحی گاؤں میں آئی ڈی پی بن کے رہ رہا تھا۔ جسے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تاج محمد شمالی وزیرستان اور پشاورمیں دہشت گرد سرگرمیوں میں بھی ملوث رہا اور اس نے 2008 سے کالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق کا اعتراف کیا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…