fbpx
تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

تاریخ کی مہک سے معطر بورسا

  جمعرات‬‮ 12 فروری‬‮ 2015  |  14:32

بورسا استنبول سے تین گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے‘ یہ خلافت عثمانیہ کا اولین دارالحکومت تھا‘ شہر میں خلافت کے بانی عثمان غازی اور ان کے صاحبزادے اورخان غازی کے مزارات‘ ترکوں کا قدیم قلعہ‘ حضرت خضر ؑ سے منسوب مسجد اور چنار کا وہ چھ سو ...

ترک میڈیا

  بدھ‬‮ 11 فروری‬‮ 2015  |  14:34

ہم دو دن استنبول کے میڈیا ہاؤسز میں پھرتے رہے‘ استنبول کے صحافیوں نے جمعرات کی دوپہر پاکستانی وفد کو لنچ دے رکھا تھا۔ ’’میڈیا لاگ‘‘ استنبول کے صحافیوں کی مؤثر تنظیم ہے‘ میڈیا لاگ کا سنٹر باسفورس کے کنارے خوبصورت ولا میں قائم ہے‘ یہ محل جیسی ...

کاش کوئی یہ تین لاکھ اینٹیں خرید لے

  جمعرات‬‮ 5 فروری‬‮ 2015  |  14:37

ڈاکٹر امجد ثاقب اور گوتلب ولیم لیٹنرکے خواب ایک جیسے ہیں۔ گوتلب لیٹنر ہنگری کا رہنے والا تھا‘ بوڈا پسٹ اس کا شہر تھا‘ وہ یہودی تھا‘ والدین جرمنی سے ہنگری آباد ہوئے‘ اللہ تعالیٰ نے اسے زبانیں سیکھنے کا ملکہ دے رکھا تھا‘ وہ جو لفظ سنتا تھا‘ ...

مری کی برفباری میں

  پیر‬‮ 2 فروری‬‮ 2015  |  14:29

اتوار کی صبح مری میں برفباری شروع ہو گئی‘ آسمان سے برف کے گالے زمین پر اتر رہے تھے‘ ہوٹل کی کھڑکی وادی کی طرف کھلتی تھی‘ درخت سفید ہو چکے تھے‘ سڑک پر دور دور تک سفیدی بچھی تھی‘ گاڑیاں برف میں دفن ہو چکی تھیں‘ مکانوں ...

سچ کا قحط

  جمعرات‬‮ 29 جنوری‬‮ 2015  |  14:59

آپ پہلے صدر باراک حسین اوبامہ کا ماضی ملاحظہ کیجئے‘ صدر اوبامہ کے والدباراک حسین اوبامہ سینئرکینیا کے گاؤں کوگیلو سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1959ء میں تعلیم کیلئے یونیورسٹی آف ہوائی آئے‘ یہ ہوائی یونیورسٹی میں پڑھتے تھے اور شام کے وقت ایک چھوٹے سے ریسٹورنٹ میں ...

اور ہاں باقی سب بلبلہ ہے

  جمعرات‬‮ 22 جنوری‬‮ 2015  |  14:50

ہمارے گائیڈ جاوید صاحب اندرون لاہور کی دائی ہیں‘ یہ کئی نسلوں سے وال سٹی کے باسی ہیں‘ یہ علاقہ سینکڑوں سال فن موسیقی کا گڑھ رہا‘ ہندوستان کے موسیقی کے تمام بڑے گھرانے اندرون لاہور رہتے تھے‘ لاہور کی ہیرا منڈی آج ملک میں بدنام ہے لیکن ...

استعفیٰ لیں یاپھر استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہو جائیں

  پیر‬‮ 19 جنوری‬‮ 2015  |  14:51

حکومت کو اپنی نالائقی بہرحال ماننا ہو گی‘ آپ پوری دنیا پر نظر دوڑائیں‘ آپ جاپان سے لے کر روس تک‘ چین سے لے کر روانڈا تک‘ آسٹریلیا سے لے کر چلی تک اور وینزویلا سے لے کر سعودی عرب تک پوری دنیا پر نظر دوڑائیں آپ کو ...

اصل خودکش حملہ آور

  جمعہ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2015  |  14:47

ڈاکٹر خالد جمیل ایک باہمت انسان ہیں‘ آپ اگر کوشش‘ حوصلہ اور ہمت سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے ڈاکٹر خالد جمیل کی مثال کافی ہوگی‘ ڈاکٹر صاحب جوانی میں نٹ کھٹ‘ متحرک اور شرارتی تھے‘ یہ زندگی سے بھرپورجوان بھی تھے لیکن پھر ایک حادثہ ہوا اور ...

میاں صاحب کے ساتھ بھی یہی ہو گا

  بدھ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2015  |  14:55

’’ہمارے بچے شہید ہو گئے اور آپ نے شادی کر لی‘‘ خاتون رو رہی تھی‘ گریہ وزاری کر رہی تھی‘ دوہائی دے رہی تھی اور عمران خان گنگ کھڑے تھے‘ یہ منظر یقیناًآپ نے بھی دیکھا ہو گا‘ کل ٹیلی ویژن سکرینوں نے ایسے بے شمار مناظر پیش ...

نیو سوشل کانٹریکٹ

  پیر‬‮ 12 جنوری‬‮ 2015  |  14:56

آپ کو ماضی دیکھنا پڑے گا‘ ماضی میں دونوں سخت‘ بے لچک اور شدت پسند ہوتے تھے‘آپ پہلے یہودیوں کا ماضی دیکھئے‘ یہ لوگ اس قدر سخت اور بے لچک تھے کہ انہوں نے سینکڑوں نبیوں کو صرف عقائد کی بنیاد پر قتل کر دیا‘ یہودیوں نے حضرت ...

تاریخ کی غلطیاں نہ دہرائیں

  جمعرات‬‮ 8 جنوری‬‮ 2015  |  15:01

اور ایک اور بات ہمارے حکمران اور ہمارے سیاستدان بھی مدارس اور مذہبی رہنماؤں کے معاملے میں کنفیوژ ہیں‘ کیا یہ حقیقت نہیں اسامہ بن لادن اور ان کے وہ ساتھی جو بعد ازاں موسٹ وانٹیڈ لسٹ میں شامل ہوئے وہ افغان جنگ کے دوران جماعت اسلامی اور ...

زاکوپانا کا اداس بے زار ناظر

  پیر‬‮ 5 جنوری‬‮ 2015  |  15:03

زاکوپانا (Zako Pane) پولینڈ کے جنوب میں واقع ہے‘ یہ ملک کا بلند ترین شہر ہے‘ کراکوف سے زاکوپانا تک ایک سو دس کلو میٹر کافاصلہ ہے مگر سنگل سڑک‘ رش اور پہاڑی علاقے کی وجہ سے یہ فاصلہ دو اڑھائی گھنٹے میں طے ہوتا ہے‘ یہ شہر ...