عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

15  اکتوبر‬‮  2020

عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

موٹروے کا سانحہ 9 ستمبر کی صبح تین بجے پیش آیا‘ عابد علی عرف عالی اور شفقت علی عرف بگا نے خاتون کو لوٹنے کے بعد بچوں کے سامنےآبروریزی کا نشانہ بنایا‘ خاتون کو پہلے عابد علی نےآبروریزی کیا‘ شفقت اس دوران بچوں پر بندوق تان کر کھڑا رہا‘ اس کے بعد یہ بندوق تان… Continue 23reading عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

ہنسی تو آتی ہو گی

13  اکتوبر‬‮  2020

ہنسی تو آتی ہو گی

زندگی شان دار گزر رہی تھی‘ وہ صبح دفتر جاتا تھا‘ شام کو ٹینس کھیلتا تھا اور رات دوستوں کے ساتھ پب میں گپ لگا کر گھر واپس چلا جاتا تھا اور اگلے دن سے دوبارہ روٹین شروع ہو جاتی تھی‘ یہ معمول چل رہا تھا لیکن پھر ایک معمولی سا واقعہ پیش آیا اور… Continue 23reading ہنسی تو آتی ہو گی

مائینڈ سیٹ

11  اکتوبر‬‮  2020

مائینڈ سیٹ

”پھرکوئی امید نہیں“ اس کی آنکھوں میں غصہ اور ناامیدی دونوں تھیں۔ ”نہیں کوئی امید نہیں“ میرا جواب سن کر وہ غصے سے بولا ”تو کیا پھر اس ملک میں کبھی مہنگائی کم نہیں ہو گی“ میں نے انکار میں سر ہلا دیا‘ وہ کھڑا ہو گیا ”کبھی غربت کم نہیں ہوگی“ میں نے جواب… Continue 23reading مائینڈ سیٹ

ارطغرل نواز شریف کا محسن ہے

8  اکتوبر‬‮  2020

ارطغرل نواز شریف کا محسن ہے

ہم 17 ستمبر کو صغوط میں ارطغرل غازی کے مزار پر پہنچے تھے‘ مزار پر گارڈز تبدیل ہو رہے تھے‘ قائی قبیلے کی یونیفارم میں چار خوب صورت فوجی جوان تلواروں اور کلہاڑوں کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے آئے اور پرانے جوان ترکی زبان میں لیفٹ رائیٹ‘ لیفٹ رائیٹ کرتے ہوئے احاطے سے باہر نکل… Continue 23reading ارطغرل نواز شریف کا محسن ہے

Once For All

6  اکتوبر‬‮  2020

Once For All

شوکت عزیز کا دور تھا‘ یہ 2005ءمیں سنگا پور کے دورے پر گئے‘ لی کو آن یو کی عمر اس وقت 81سال تھی اور یہ 31سال وزیراعظم رہنے کے بعد کابینہ میں وزیر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے‘ سنگا پور حکومت نے ان کے لیے خصوصی قلم دان تخلیق کر دیا تھا‘یہ اتالیق… Continue 23reading Once For All

وہ وقت کب آ ئے گا

4  اکتوبر‬‮  2020

وہ وقت کب آ ئے گا

میرے ایک دوست ہیں‘ تین نسلوں سے کاروباری ہیں‘ کراچی میں بزنس کرتے ہیں‘ والد احمد آباد (گجرات) کے چھوٹے سے گاؤں میں دکان چلاتے تھے‘ خاندان پاکستان بننے کے بعد کراچی آ گیا‘ والد کاروبار کے سلسلے میں چٹاگانگ گئے‘مشرقی پاکستان میں فیکٹریاں لگانا شروع کیں اور یہ 17 فیکٹریوں کے مالک بن گئے‘… Continue 23reading وہ وقت کب آ ئے گا

ہمیں جاگنا ہو گا

1  اکتوبر‬‮  2020

ہمیں جاگنا ہو گا

چارلی ہیبڈو فرانس کا ایک ہفت روزہ میگزین ہے‘ یہ میگزین 1970ء میں شروع ہوا‘1981ء میں بند ہوا پھر 1991ء میں دوبارہ لانچ ہوا اور انتظامیہ نے اسے فروری2015ء میں ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ مالکان شرارتی ذہنیت کے مالک ہیں‘یہ میگزین کو مشہور کرنے کے لیے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ… Continue 23reading ہمیں جاگنا ہو گا

زندگی کھیل نہیں

29  ستمبر‬‮  2020

زندگی کھیل نہیں

حسن راشد کی عمر 28 سال ہے اور یہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں الکالوبیا میں رہتا ہے‘ یہ کھانے پینے کا شوقین ہے‘ فروری میں یہ اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا‘ ساتھیوں نے اسے تنگ کرنا شروع کر دیا ”تم سب کچھ کھا جاتے ہو‘ تمہارا معدہ ہے یا لوہا پگھلانے… Continue 23reading زندگی کھیل نہیں

قاسم پاشا کی گلیوں میں

27  ستمبر‬‮  2020

قاسم پاشا کی گلیوں میں

آیا صوفیہ کے سامنے دھوپ پڑی تھی‘ آنکھیں چندھیا رہی تھیں‘ میں نے دھوپ سے بچنے کے لیے سر پر ٹوپی رکھ لی‘ آنکھیں ٹوپی کے چھجے کے نیچے آ گئیں اور اس کے ساتھ ہی ماحول بدل گیا‘ آسمان پر باسفورس کے سفید بگلے تیر رہے تھے‘ دائیں بائیں سیکڑوں سیاح تھے اور ان… Continue 23reading قاسم پاشا کی گلیوں میں