تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

گریٹ ٹریجڈی

  جمعہ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

ادریس جالا ملائیشیا سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ مذہباً عیسائی ہیں‘ یہ گورنمنٹ لنکڈ کمپنیز (جی ایل سی) کے سربراہ رہے‘ جی ایل سی ملائیشیا کی طاقتور کمپنیوں کا گروپ ہے‘ ملائیشیا کی سٹاک مارکیٹ کا 36 فیصد حصہ اس گروپ کے پاس ہے‘ یہ دنیا کے طاقتور ...

رات آہستہ آہستہ اتر رہی تھی

  جمعرات‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

”آپ یہاں رکیں میں لائٹ آن کرتا ہوں“ اور پھر چوکیدار سلیپر گھسیٹتا ہوا عمارت کے پیچھے گم ہو گیا‘ میرے سامنے 25 بائی 25 فٹ کی چوکی تھی‘ میں سیڑھیاں چڑھ کر دروازے تک پہنچ گیا‘ دروازہ کھلا تھا‘ اندر اندھیرا تھا‘ میں اندھیرے کے باوجود اندر ...

مولوی صاحب مر چکے ہیں

  منگل‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

منگل کا دن تھا‘ نومبر کا مہینہ تھا‘ تاریخ 17 تھی اور سن تھا 2015ئ‘ قاری عبدالرحمن انہیں کراچی ائیر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلے گئے‘ راستے سے فون کیا‘ جواب دیا ” بورڈنگ کارڈ میری جیب میں ہے‘ ظہر کی نمازپڑھ لی ہے‘ فلائیٹ وقت ...

اچھے فیصلے درخت کی قلم کی طرح ہوتے ہیں

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

”تم جانتے ہو دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ کون سا ہے“ ان کی نظر یں میرے چہرے پر جم گئیں‘ میں نے پانچ سات ائیرپورٹوں کا نام لیا لیکن ہر نام پر انہوں نے نفی میں سرہلا دیا‘ میں نے تھک کر عرض کیا ”سر آپ ہی فرما ...

فار پیرس ود لو

  جمعہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

میں آدھی دنیا کے سفر کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں‘ دنیا میں شہر صرف تین ہی ہیں‘ استنبول‘ تبلسی اور پیرس‘ باقی تمام خیمے ہیں‘ گاﺅں ہیں اور کنکریٹ کے غار ہیں‘ مجھے 54 بار پیرس جانے کا موقع ملا‘ میرا تقریباً ہر سفر پیرس سے ...

وزیراعظم کی ایک سیکنڈکی توجہ

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

ہمارا جگر کیا ہے اور یہ ہمارے لئے کیا کرتا ہے؟جگر ہمارے لئے خون بناتا ہے‘یہ ہمارے جسم کا اہم ترین عضو ہے‘ یہ کام چھوڑ دے یاخراب ہو جائے تو نیا خون بننا بند ہو جاتا ہے اور یوں انسان سسک سسک کر دم توڑ جاتا ہے‘ ...

بس ایک یاد باقی تھی

  جمعرات‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

آپ علامہ اقبال کی حیات کا ایک دوسرا پہلو بھی ملاحظہ کیجئے۔ لارڈ والنگٹن متحدہ ہندوستان کا سترواں وائسرائے تھا‘ اس کے دور میں لندن میں دوسری اور تیسری گول میز کانفرنس ہوئی تھی‘ تیسری کانفرنس میں علامہ اقبال بھی شریک ہوئے تھے‘ اس کانفرنس میں لارڈ والنگٹن ...

اصل اقبال

  منگل‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

وہ جرمن تھیں‘ برلن کی رہنے والی تھیں‘ بہن نے علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سے شادی کر لی‘ وہ بہن کے ساتھ ہندوستان آ گئیں‘ نام ڈورس تھا‘ علامہ اقبال کو اہلیہ سردار بیگم کے انتقال کے بعد بچوں کی پرورش کےلئے گورننس کی ضرورت تھی‘ ...

خدا تک پہنچنے کا راستہ

  اتوار‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

جلیل بیگ 1990ءمیں لندن میں تھے‘ یہ برطانیہ میں سیٹل ہو چکے تھے‘ زندگی مطمئن اور خوبصورت تھی‘ یہ مشینوں کے پارٹس پاکستان بھجواتے تھے‘ پیسہ کماتے تھے‘ فالتو وقت میں مصوری کرتے تھے‘ جنگلوں میں نکل جاتے تھے اور جھیلوں کے کنار بیٹھ جاتے تھے‘ زندگی میں ...

بڑے ہیں تو بڑے بن کر دکھائیے

  جمعرات‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

ایک میری ذاتی رائے ہے‘ یہ ایک مسلمان پنجابی پاکستانی کی رائے ہے اور اس رائے کے مطابق عمران خان کی شادی اور طلاق دونوں نجی معاملات ہیں اور کسی شخص کو ان نجی معاملات پر بات کا حق حاصل نہیں اور میں بطور پاکستانی شہری کبھی اس ...

میں صدقے جاواں

  منگل‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

منظر بہت دلچسپ تھا‘ بلاول بھٹو زلزلہ زدگان سے ملاقات کےلئے پشاور گئے‘ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور شیری رحمان بھی ان کے ساتھ تھیں‘ ہمایوں خان کے گھر دعائیہ تقریب تھی‘ قائم علی شاہ اور شیری رحمان دونوں بلاول بھٹو سے پہلے وہاں پہنچ گئے‘ ...

معافی اور توبہ

  اتوار‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2015  |  0:01

” اچھا تم بتاﺅ اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے بڑا تحفہ کیا دیا تھا“ وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا‘ میں سوچ میں پڑ گیا‘ وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے‘ میں نے تھوڑی دیر سوچا اور عرض کیا ” شعور“ انہوں نے انکار میں ...