مہذب لوگوں کی مہذب عادتیں

13  فروری‬‮  2022

مہذب لوگوں کی مہذب عادتیں

آج سے دس سال قبل میں لندن میں کسی صاحب سے ملنے گیا‘ میری ان سے فون پر بات چیت ہوئی تھی‘ انہوں نے مجھے اپنے گھر آنے کی دعوت دی تھی‘ ہمارا وقت طے نہیں ہوا تھا بس یہ فیصلہ ہوا تھا میں شام کے وقت ان کے گھر آ جائوں‘ میں برطانیہ کے… Continue 23reading مہذب لوگوں کی مہذب عادتیں

پولیس میڈیکل کور

10  فروری‬‮  2022

پولیس میڈیکل کور

’’فوج ملک کا امیر ترین ادارہ ہے‘ یہ ہسپتال بھی بنا سکتا ہے‘ سکول‘ یونیورسٹیاں اور ہائوسنگ سکیمیں بھی‘ پولیس کے پاس تو یونیفارم اور سٹیشنری کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے‘ ہم مانگ تانگ کر گاڑیوں میں پٹرول ڈلواتے ہیں‘ ہماری رائفلیں اور آنسو گیس کے شیل تک ایکسپائرڈ ہوتے ہیں لہٰذا ہم ملک… Continue 23reading پولیس میڈیکل کور

ریٹائرمنٹ کے بعد بھی

8  فروری‬‮  2022

ریٹائرمنٹ کے بعد بھی

نیلسن مینڈیلا دنیا کے ان لوگوں میں شامل ہیں جو تاریخ بن چکے ہیں اور یہ تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی‘ یہ کون تھے‘ کہاں پیدا ہوئے‘ بچپن اور جوانی کیسی گزری اور یہ کس طرح27سال جیلوں میں رہے اور کس طرح جیل سے باہر آ کر انہوں نے جنوبی افریقہ کے عوام کی قیادت… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کے بعد بھی

تھینک یو شاہ صاحب

6  فروری‬‮  2022

تھینک یو شاہ صاحب

’’میں آپ کو کچھ نہیں دے سکتا لیکن مجھے یقین ہے آپ اگر میری مدد کریں گے تو اللہ آپ کو اس کا اجر ضرور دے گا‘‘ مجھے دو دن قبل واٹس ایپ کے ذریعے یہ پیغام ملا اور میں نے دوسرے سیکڑوں میسجز کی طرح اسے بھی اگنور کر دیا‘ ہم منگتوں اور بھکاریوں… Continue 23reading تھینک یو شاہ صاحب

نشئیوں کا ملک

3  فروری‬‮  2022

نشئیوں کا ملک

یہ پچھلے سال کی بات ہے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ ڈی ایچ اے لاہور کے بڑے پرائیویٹ ہسپتال میں گیا‘ ہسپتال بہت جدید اور مہنگا ہے اور یہ جسٹس ثاقب نثار کے چھاپے کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہوا تھا‘ میرے دوست کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی اور میں… Continue 23reading نشئیوں کا ملک

آپ دیوار میں ٹکر مار دیںگے

1  فروری‬‮  2022

آپ دیوار میں ٹکر مار دیںگے

بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کو کون نہیں جانتا‘ یہ 1973ء میں پہلی بار چائلڈ سٹار کی حیثیت سے فلمی دنیا میں آئے اور پھر آج تک پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا‘ یہ بالی ووڈ کے سو کروڑ کلب میں شامل ہیں یعنی ان کی فلم سو کروڑ (ایک ارب روپے) تو کماتی… Continue 23reading آپ دیوار میں ٹکر مار دیںگے

ہم لرن کیسے کریں؟

30  جنوری‬‮  2022

ہم لرن کیسے کریں؟

میرے ایک کولیگ ہیں‘ پڑھے لکھے‘ جہاں دیدہ اور گفتگو کے ماہر ہیں‘ ہزار خوبیوں کے مالک ہیں بس ایک سائیڈ سے پاکستانی ہیں اوریہ سائیڈ ہے قطعی رائے‘ یہ دنیا کے ہر ایشو پر حتمی رائے دیتے ہیں اور پھر اس پر صدق دل سے ڈٹ جاتے ہیں‘ یہ چند دن قبل فرمانے لگے… Continue 23reading ہم لرن کیسے کریں؟

شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟

27  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟

وزیراعظم کو شہزاد اکبر پر چھ اعتراضات تھے‘ پہلا اعتراض‘ یہ پاور پوائنٹس میں پریذنٹیشن بہت اچھی دیتے تھے لیکن جب دستاویزی ثبوتوں کی باری آتی تھی تو یہ کاغذات کا پلندہ پیش کر دیتے تھے اور یہ پلندہ آگے چل کر کاغذی ثابت ہوتا تھا‘ شہزاد اکبر نے میاں شہباز شریف فیملی پر 27… Continue 23reading شہزاد اکبر کا کیا قصور تھا؟

وہ برف باری‘ یہ برف باری

25  جنوری‬‮  2022

وہ برف باری‘ یہ برف باری

آپ اگر ٹھنڈے دماغ اور گرم دل کے ساتھ مری کی دو برف باریوں کا تجزیہ کریں تو آپ کو پورے ملک کا ایشو سمجھ آ جائے گا‘سات اور آٹھ جنوری کو مری میں پہلی برف باری ہوئی‘ 23 لوگ دنیا سے گزر گئے اور 21جنوری کی رات دوسری برف باری شروع ہوئی اور اس… Continue 23reading وہ برف باری‘ یہ برف باری