آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد ایک یہودی نے آپ ﷺ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟

29  ستمبر‬‮  2017

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک یہودی آیاہوا تھا۔ اس یہودی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا بیٹا پیدا ہوا ہے جو یتیم پیدا ہوا ہو؟ کہاگیا کہ ہاں۔عبد المطلب ؓ کا پوتا پیدا ہوا ہے۔جس پر یہودی کہنے لگا کہ مجھے وہ دکھائو۔

 

جب آپ ﷺ کو اس کے سامنے لایا گیا تو اس نے آپ ﷺ کی کمر سے کپڑا ہٹایا تو اس کی نظر مہر نبوت پر پڑی اور اس کی چیخ نکل گئی اور کہنے لگا کہ ہلاک ہو گئے بنی اسرائیل۔ آج نبوت اسرائیل کی اولاد سے نکل گئی۔ اے قریش! تمہیں مبارک ہو۔یہ نبوت تمہارے گھر میں آ گئی ہے۔ آپ ﷺ کی پیدائش سے کائنات مین غلغلہ مچ گیا۔ سمندر کی مچھلیاں ایک دوسرے کو مبارک دینے لگیں۔ ایران کا بادشاہ پریشان ہو گیا۔ آتشکدے کی آگ بجھ گئی اور قصر کے 14 برج گر گئے۔

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…