ّّّّپاکستانی سیاستدانوں کوتوسورۃ اخلا ص تک نہیں آ تی مگر دنیا کے طاقتور ترین ترک صدر نے قرآن پاک کی ایسی تلاوت کی سننے والے آبدیدہ ہو گئے ۔۔ ویڈیو لنک میں 

13  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن پاک وہ مقدس کتاب ہے جس کے بارے میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ اگر یہ پہاڑ پر اتاری جاتی تو وہ بلندو بالا سنگلاخ پہاڑ اس کی دہشت سے کانپ اٹھتے ۔ یہ کلام ہے ہی ایسا کہ جو بھی سنے تو چاہے پھر وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم ، عربی ہو یا عجمی ، اس کی ہیبت ہر ایک دل پر طاری ہو جاتی ہے ۔ یوں تو بڑے شرم کی بات ہے کہ جب جب بھی پاکستانی سیاستدانوں سے قرآن پاک کی تلاوت کی فرمائش کی گئی تب تب پوری دنیا کے مسلمانوں میں ہم پاکستانیوں کی

سبکی ہی ہوئی تاہم حال ہی میں وائرل ہوئی سوشل میڈیا کی ایک وڈیو دیکھ کر دل کو ایسے تسلی ہوئی جیسے تپتی دھوپ میں بارش کا احساس روح کے اندر تک تازگی کا احساس بکھیر دے ۔ وڈیو میں دنیا کے طاقتور ترین صدر ترک صدر رجب طیب اردگان کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے سنا جا سکتا ہے ۔ آپ کی آواز میں ایک ایسا سحر ، لوچ، درد اور کشش ہے کہ سننے والا کسی اور ہی دنیا میں کھو جا تا ہے ۔ ان کی آواز کیسی ہے ؟ آپ بھی سن کر اپنے اذہان و قلوب کو معطر و منور کریں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…