سوڈان میں احتجاج جاری، فوج کا صدر البشیر کا ساتھ دینے کا اعلان

24  دسمبر‬‮  2018

سوڈان میں احتجاج جاری، فوج کا صدر البشیر کا ساتھ دینے کا اعلان

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں مہنگائی کے خلاف سڑکوں پراحتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی علاقوں میں پرتشدد مظاہرے، توڑپھوڑ اور مظاہرین پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب سوڈان کی مسلح افواج نے صد عمر البشیر پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ بحران میں… Continue 23reading سوڈان میں احتجاج جاری، فوج کا صدر البشیر کا ساتھ دینے کا اعلان

پینٹاگون نے ٹرمپ کے فوج بلانے کے فیصلے کی مخالفت کردی

24  دسمبر‬‮  2018

پینٹاگون نے ٹرمپ کے فوج بلانے کے فیصلے کی مخالفت کردی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو بتایا ہے کہ وہ جنگ زدہ افغانستان میں امن مرحلے کی حمایت کرتے ہوئے طالبان پر بالواسطہ اور بلا واسطہ دباؤ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں اداے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے حکمت عملی دستاویزات کانگریس میں جمع کروادئیے گئے جس میں انہوں نے واضح… Continue 23reading پینٹاگون نے ٹرمپ کے فوج بلانے کے فیصلے کی مخالفت کردی

شمالی سینائی میں مصری سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،28 شدت پسند ہلاک

24  دسمبر‬‮  2018

شمالی سینائی میں مصری سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،28 شدت پسند ہلاک

قاہرہ(این این آئی)مصر میں شمالی سینائی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 شدت پسند ہلاک گئے۔جبکہ فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی گزشتہ 24گھنٹے سے مسلسل جاری ہے ،غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایاکہ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع… Continue 23reading شمالی سینائی میں مصری سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،28 شدت پسند ہلاک

شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ

24  دسمبر‬‮  2018

شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے بات کی ہے۔ شام سے فوج ایک ساتھ اور یک دم نہیں بلکہ رفتہ رفتہ واپس بلائی جائے گی اور اس حوالے سے ترکی سے مکمل ہم آہنگی… Continue 23reading شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ

شام سے امریکی فوج کی واپسی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے گئے

24  دسمبر‬‮  2018

شام سے امریکی فوج کی واپسی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے گئے

واشنگٹن(این این آئی)شام سے امریکی فوج کی واپسی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان نے شام سے امریکی فوج کی واپسی کے انتظامی حکم نامے پر دستخط کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی،نہ ہی فوجوں کے انخلاء کی تاریخ دی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading شام سے امریکی فوج کی واپسی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے گئے

الرکبان پناہ گزین کیمپ پرخوف کے سائے، امریکی خلاء اسد رجیم پرکرے گی

24  دسمبر‬‮  2018

الرکبان پناہ گزین کیمپ پرخوف کے سائے، امریکی خلاء اسد رجیم پرکرے گی

دمشق(این این آئی)شام میں امریکی فوج کے انخلاء کے اعلان کے بعد امریکی فوج کی زیرنگرانی علاقوں میں اسد رجیم کے داخلے کے خدشات ہیں، دوسری جانب شامی اپوزیشن نے امریکی انخلاء کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انخلاء سے پیدا ہونے والا خلاء اسد رجیم پْر کرے گی۔اگرچہ… Continue 23reading الرکبان پناہ گزین کیمپ پرخوف کے سائے، امریکی خلاء اسد رجیم پرکرے گی

مصرکی اپیل عدالت سے اخوان کے مرشد عام کو10 سال قید با مشقت کی سزا

24  دسمبر‬‮  2018

مصرکی اپیل عدالت سے اخوان کے مرشد عام کو10 سال قید با مشقت کی سزا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک اپیل کورٹ نے کالعدم مذہبی جماعت اخون المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع کو بنی سویف تشدد کیس میں معمولی تخیف کرتے ہوئے 12 سال کے بجائے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ اخوان لیڈر کو اس کیس میں سنائی گئی یہ حتمی سزا ہے جسے چیلنج نہیں… Continue 23reading مصرکی اپیل عدالت سے اخوان کے مرشد عام کو10 سال قید با مشقت کی سزا

حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

24  دسمبر‬‮  2018

حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کی انتہا پسند تنظیم حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اْس فیصلے کی مذمت کی ہے، جس کے تحت انہوں نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق حماس نے اس مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ محمود عباس نے پارلیمنٹ تحلیل… Continue 23reading حماس نے محمود عباس کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

24  دسمبر‬‮  2018

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے آبنائے سْنڈا میں پیدا ہونے والی سونامی سے ہونیوالی ہلاکتیں 300ہوگئیں ۔ انڈونیشیا کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امکاناً یہ سونامی کوہ اناک کراکاٹوا کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی۔ زخمیوں کی تعداد1100 بتائی گئی ہے۔ لاپتہ افراد… Continue 23reading انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ