مسلمانوں کیخلاف زہراگلنے والے آسٹریلوی سینیٹر کو انڈہ پڑگیا

16  مارچ‬‮  2019

مسلمانوں کیخلاف زہراگلنے والے آسٹریلوی سینیٹر کو انڈہ پڑگیا

سڈنی(سی پی پی )متعصب اور شدت پسند آسٹریلوی سینیٹر فریسر ایننگ کو میڈیا سے گفتگو کے دوران نوجوان نے انڈہ دے مارا۔تفصیلات کے مطابق متعصب اور شدت پسند سینیٹر فریسر ایننگ صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران ایک نوجوان نے سرپر انڈا دے مارا، جس پر فریسر ایننگ نے خفت مٹانے کیلئے نوجوان… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف زہراگلنے والے آسٹریلوی سینیٹر کو انڈہ پڑگیا

بیگناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی دہشتگرد برینٹن پر چاقوئوں سے حملہ

16  مارچ‬‮  2019

بیگناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی دہشتگرد برینٹن پر چاقوئوں سے حملہ

کرائسٹ چرچ (سی پی پی ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ روز مساجد میں کی جانے والی دہشتگردی کے مرکزی ملزم کو آج صبح کرائسٹ چرچ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ جہاں عدالت نے اس کا 5 اپریل تک ریمانڈ منظور کر لیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ برینٹن ہیریسن… Continue 23reading بیگناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی دہشتگرد برینٹن پر چاقوئوں سے حملہ

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشتگردی ہے،عالمی برادری کو نفرت پھیلانے اور دہشتگردی کے مرتکب عناصر کیخلاف مل کر جنگ جاری رکھنا ہو گی : شاہ سلمان

16  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشتگردی ہے،عالمی برادری کو نفرت پھیلانے اور دہشتگردی کے مرتکب عناصر کیخلاف مل کر جنگ جاری رکھنا ہو گی : شاہ سلمان

ریاض(این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں گذشتہ روز دو مساجد میں ہونیوالی دہشتگردی کی وارداتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قتل عام میں ملوث عناصر کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ٹویٹر پر اپنے بیان… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشتگردی ہے،عالمی برادری کو نفرت پھیلانے اور دہشتگردی کے مرتکب عناصر کیخلاف مل کر جنگ جاری رکھنا ہو گی : شاہ سلمان

’’ہمیں شہید کرنا آسان لیکن اسلام کو ختم کرنا ناممکن‘‘ نیوزی لینڈ کی جس مسجد میں نماز جمعہ کے دوران 49مسلمانوں کو شہید کیا گیا اسی مسجد میں مسلمانوں نے عصر کی اذان،باجماعت نماز ادا کر کے ساری دنیا کو زبردست پیغام دیدیا

مودی کو شکست کا خوف،ڈر کے مارے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

16  مارچ‬‮  2019

مودی کو شکست کا خوف،ڈر کے مارے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

نئی دہلی(آن لائن) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کیساتھ ہی تمام پارٹیاں امیدواروں کے انتخاب میں مصروف ہو گئی ہیں، بی جے پی اپنے موجودہ 40 فیصد اراکین پارلیمنٹ کو ٹکٹ نہیں دے گی، کئی اراکین پارلیمنٹ کی سیٹیں بھی بدلنے کی اطلاعات ہیں ، کسی سیٹ پر اقتدار مخالف لہر سے نمٹنے… Continue 23reading مودی کو شکست کا خوف،ڈر کے مارے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور انکے رنج و غم میں شریک ہونے کیلئے یہودیوں نے پہلی مرتبہ اپنی عبادت گاہیں بند کردیں

16  مارچ‬‮  2019

مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور انکے رنج و غم میں شریک ہونے کیلئے یہودیوں نے پہلی مرتبہ اپنی عبادت گاہیں بند کردیں

کرائسٹ چرچ(اے این این )مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور ان کے رنج و غم میں شریک ہونے کے لیے یہودیوں نے پہلی مرتبہ اپنی عبادت گاہیں بند کردیں۔نیوزی لینڈ یہودی جیوئش کونسل کمیونٹی نے ایک بیان میں کہا کہ ہم سب مسلم لواحقین کیساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں اور متشدد لڑائی، نفرت… Continue 23reading مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور انکے رنج و غم میں شریک ہونے کیلئے یہودیوں نے پہلی مرتبہ اپنی عبادت گاہیں بند کردیں

نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مسجد کے باہر حملہ، شرپسند اپنا مشن انجام دینے کے بعد کیا نعرے لگاتے رہے؟

16  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مسجد کے باہر حملہ، شرپسند اپنا مشن انجام دینے کے بعد کیا نعرے لگاتے رہے؟

لندن(آن لائن) لندن کی کیننگ سٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں ایک مسلمان نوجوان زخمی ہوگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی کیننگ سٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے مسلمانوں پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مسجد کے باہر حملہ، شرپسند اپنا مشن انجام دینے کے بعد کیا نعرے لگاتے رہے؟

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قاتل دہشت گرد دو بار ترکی آیا، ترک عہدیدار

16  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قاتل دہشت گرد دو بار ترکی آیا، ترک عہدیدار

انقرہ (این این آئی )ترکی کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں دسیوں نمازیوں کو شہید اور زخمی کرنے میں ملوث شخص متعدد بار ترکی گیا اور وہاں طویل وقت تک قیام کیا۔ترک عہدیدار نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ نیوزی لینڈ میں نمازیوں… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قاتل دہشت گرد دو بار ترکی آیا، ترک عہدیدار

شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ

16  مارچ‬‮  2019

شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ امریکا کے مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہنوئی میں شمالی کوریائی لیڈر نے واضح کیا تھا کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی آزمائش کا… Continue 23reading شمالی کوریا سے مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا عندیہ