بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں دو نوجوان طلبہ کی موت کے بعد پرتشدد مظاہرے، سڑکیں بند،بس نذرآتش

20  مارچ‬‮  2019

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں دو نوجوان طلبہ کی موت کے بعد پرتشدد مظاہرے، سڑکیں بند،بس نذرآتش

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل طلبہ نے مظاہرے کیے، ایک بس کو آگ لگا دی اور کئی سڑکوں کو احتجاجا بند رکھا۔مقامی میڈیا کے مطابق ان مظاہروں کی وجہ ایک ایسے طالب علم کی موت بنی تھی، جسے ایک بس نے کچل دیا تھا۔ گزشتہ برس اگست میں… Continue 23reading بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں دو نوجوان طلبہ کی موت کے بعد پرتشدد مظاہرے، سڑکیں بند،بس نذرآتش

ٹرمپ کی صحت بارے ان کی مشیر اور ان کے ری پبلیکن شوہر میں تنازع : ٹرمپ کی دماغی اور نفسیاتی صحت مشکوک ہے ،شوہر/امریکی صدرہرلحاظ سے صحتمند ہیں،کیلیان کوانوئی کاجواب

20  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ کی صحت بارے ان کی مشیر اور ان کے ری پبلیکن شوہر میں تنازع : ٹرمپ کی دماغی اور نفسیاتی صحت مشکوک ہے ،شوہر/امریکی صدرہرلحاظ سے صحتمند ہیں،کیلیان کوانوئی کاجواب

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دماغی اور نفسیاتی صحت کے حوالے سے پہلے بھی بحث ہوتی رہی ہے مگر اب یہ بحث صدر کے مقربین میں بھی جاری ہے۔امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ کی ایک خاتون مشیرہ اور اس کے رب پیلیکن شوہر بھی ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے… Continue 23reading ٹرمپ کی صحت بارے ان کی مشیر اور ان کے ری پبلیکن شوہر میں تنازع : ٹرمپ کی دماغی اور نفسیاتی صحت مشکوک ہے ،شوہر/امریکی صدرہرلحاظ سے صحتمند ہیں،کیلیان کوانوئی کاجواب

ایک اور جہاز گر کر تباہ ۔۔۔66افراد زندہ جل گئے

20  مارچ‬‮  2019

ایک اور جہاز گر کر تباہ ۔۔۔66افراد زندہ جل گئے

تہران(این این آئی)ایران کی نجی فضائی کمپنی آسمان کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے چھ افراد سمیت تمام سوار66افرادہلاک ہوگئے ،مسافر طیارہ تہران سے جنوب مغربی شہر یسوج جا رہا تھاکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے حادثے کے مقام ہیلی کاپٹر بھی پہنچ نہیں سکااوراصفہان کے قریب گر… Continue 23reading ایک اور جہاز گر کر تباہ ۔۔۔66افراد زندہ جل گئے

الجزائری صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ عن قریب اقتدار چھوڑ دیں گے،ذرائع کا دعویٰ

20  مارچ‬‮  2019

الجزائری صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ عن قریب اقتدار چھوڑ دیں گے،ذرائع کا دعویٰ

الجیریا(این این آئی)الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ عن قریب اقتدار چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الجزائر سے نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ28 اپریل تک اقتدار چھوڑ دیں گے۔ ٹی وی رپورٹ میں ایوان صدر… Continue 23reading الجزائری صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ عن قریب اقتدار چھوڑ دیں گے،ذرائع کا دعویٰ

بریگزٹ ڈیل پر پارلیمانی ووٹنگ جتنی جلد اتنا ہی بہترہوگا : برطانوی وزیرماحولیات

20  مارچ‬‮  2019

بریگزٹ ڈیل پر پارلیمانی ووٹنگ جتنی جلد اتنا ہی بہترہوگا : برطانوی وزیرماحولیات

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر ماحولیات مائیکل گَوو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ٹریزا مے کی بریگزٹ ڈیل پر لندن کی پارلیمان میں رائے شماری جنتی جلد ہو گی، اتنا ہی بہتر ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس سے قطع نظر کہ دارالعوام میں یہ معاہدہ منظور ہو سکے گا… Continue 23reading بریگزٹ ڈیل پر پارلیمانی ووٹنگ جتنی جلد اتنا ہی بہترہوگا : برطانوی وزیرماحولیات

امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یمنی متاثرین کی جرمنی میں قانونی فتح

20  مارچ‬‮  2019

امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یمنی متاثرین کی جرمنی میں قانونی فتح

برلن(این این آئی)جرمن حکومت کو اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ امریکا اپنے ڈرون طیاروں کے لیے جرمن سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ایک جرمن عدالت نے سنایا۔ اس فیصلے کو تین یمنی درخواست دہندگان کی امریکی ڈرون طیاروں سے… Continue 23reading امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یمنی متاثرین کی جرمنی میں قانونی فتح

سانحہ کرائسٹ چرچ : امریکی ریاستوں سمیت دنیا بھر میں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام

20  مارچ‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ : امریکی ریاستوں سمیت دنیا بھر میں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید افراد کے لواحقین سے اظہار یک جہتی کے لیے امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔نیوزی لینڈکی دومساجدمیں سفیدفام دہشت گرد کے ہاتھوں شہید ہونے والے 50 افراد کی یاد دنیا بھر میں منائی جا رہی ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ : امریکی ریاستوں سمیت دنیا بھر میں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام

جھڑپ کے دوران 58 افغان فوجی اہلکار ترکمانستان فرار، طالبان نے مجموعی طورپر کتنے افغان فوجی اہلکاروں کو یرغمال بنایا ہواہے؟ امریکی اخبار کے انکشافات

19  مارچ‬‮  2019

جھڑپ کے دوران 58 افغان فوجی اہلکار ترکمانستان فرار، طالبان نے مجموعی طورپر کتنے افغان فوجی اہلکاروں کو یرغمال بنایا ہواہے؟ امریکی اخبار کے انکشافات

ہرات(این این آئی) افغان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ طالبان سے جھڑپ کے دوران سرحد پار کرکے ترکمانستان میں داخل ہونے والے 58 فوجی اہلکار افغانستان واپس آگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتے سے ترکمانستان کی سرحد سے متصل افغان صوبے بادغیس میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان شدید… Continue 23reading جھڑپ کے دوران 58 افغان فوجی اہلکار ترکمانستان فرار، طالبان نے مجموعی طورپر کتنے افغان فوجی اہلکاروں کو یرغمال بنایا ہواہے؟ امریکی اخبار کے انکشافات

عالمی جریدے نے رواں سال دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی،پاکستان کے اہم شہر بھی شامل

19  مارچ‬‮  2019

عالمی جریدے نے رواں سال دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی،پاکستان کے اہم شہر بھی شامل

لندن (این این آئی)عالمی جریدے نے رواں سال بھی دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔برطانوی مالی جریدے دی اکانامسٹ کے اکنامکسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری کی گئی دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست کے مطابق گزشتہ 30 سال میں پہلی بار دنیا کے تین… Continue 23reading عالمی جریدے نے رواں سال دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی،پاکستان کے اہم شہر بھی شامل