ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، اسرائیل کے عزائم

17  اپریل‬‮  2021

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونانی اور قبرصی ہم منصبوں اور قبرص کے پافوس میں ایک سینئر اماراتی عہدیدار کے ساتھ ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ

بات چیت میں خطے میں خوشحالی اور استحکام کے قیام کے امکانات پر توجہ دی گئی ہے۔انھوں نے مزید کہا ہم نے ایران اور حزب اللہ کے مشرق وسطی کے عدم استحکام اور علاقائی امن کو درپیش چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ہم ایرانی حکومت کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…