متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل 13 اپریل کو پہلا روزہ ہوگیا‎

12  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے بروز منگل پہلا روزہ ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرکاری اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اوربروز منگل  کو پہلا روزہ ہو گا ۔

دوسری جانب سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اعلان سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ مملکت میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلی رمضان المبارک 13 اپریل بروز منگل کو ہوگی۔عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ روز اتوار 11 اپریل کو سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا تھا ۔ سعودی عرب کےسپریم کورٹ نے شہریوں سے درخواست کی تھی کہ وہ رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر شہادت دینے کا کہا تھا ۔سعودی حکام نے سخت ترین ایس او پیز کے تحت رواں سال رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں اجتماعی افطاری اور اعتکاف پر پابندی برقرار رہے گی۔مسجد الحرام کے مشرقی حصے سمیت 5 جگہوں کو نماز کیلئے مختص کیا گیا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…