رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک‎

8  مارچ‬‮  2021

پیرس (آ ن لائن)فرانس کے رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک و ارب پتی اولیویئر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر میکرون نے اولیویئر کی موت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ناگہانی موت ایک

بہت بڑا نقصان ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اولیویئر فرانس سے پیار کرتے تھے۔ انہوں نے صنعت کار، مقامی الیکشن افسر، قانون ساز اور فضائیہ کے کمانڈر کے طور پر ملک کی خدمت کی۔ رپورٹ کے مطابق اولیویئر چھٹیاں منانے کیلئے گئے تھے۔ اسی دوران ان کا پرائیویٹ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا اور ان کی موت ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق اولیویئر کی کمپنی میں رافیل جنگی جہاز تیار کئے جاتے ہیں۔فرانس کی پارلیمنٹ کا رکن بننے کے بعد انہوں نے سیاسی وجوہات اور مفادات کے کسی بھی ٹکراو سے بچنے کیلئے کمپنی کے بورڈ سے اپنا نام واپس لے لیا تھا۔‎



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…