بھارت میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز رپورٹ

25  جون‬‮  2020

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے دارالحکومت نئی دہلی کے انتیس ملین افراد کا سروے کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق طبی اہلکار گھر گھر جا کر لوگوں کی صحت کے حوالے سے معلومات اکھٹی کریں گے اور جن لوگوں میں علامات دکھائی دیں، ان کے موقع پر ہی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ یہ عمل چھ جولائی تک

مکمل کر لیا جائے گا۔ نئی دہلی کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ بھارتی شہر ہے۔وہاں اب تک ستر ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارت میں ریکارڈ تقریبا سترہ ہزار نئے کیسے سامنے آئے، جس کے بعد ملک گیر سطح پر متاثرین کی تعداد 473,105 ہو گئی ہے جبکہ اسی سبب ہونے والی اموات کی تعداد 14,894 ہو چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…