عید کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان کا پلٹ کر کاری وار، بڑی تعداد میں افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے

28  مئی‬‮  2020

کابل(آن لائن) افغانستان کے مغربی صوبہ فر ح میں طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے کئے گئے حملے میں 7 افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ طالبان عسکریت پسند تنظیم کی جانب سے حملہ سکیورٹی چوکی پر کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔

یہ حملہ افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان عسکریت پسندوں کے مابین تین روزہ جنگ بندی کے بعد کیا گیا۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختصر جنگ بندی میں توسیع کے مطالبے کے باوجود طالبان نے جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کی اور سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کے نتیجے میں 7 افغان پولیس ا ہلکار ہلاک کر دیئے اور 3 زخمی ہوئے۔ طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے کئے جانے والے حملے افعان امن کے معاملے میں پیچیدگی پیدا کرنے کا سبب ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…