لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں تاخیر ، جوڑے نے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کرلی

11  مئی‬‮  2020

حیدرآباد (این این آئی)بھارت میں جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی میں مسلسل تاخیر سے دلبرداشتہ ہو کر ایک جوڑے نے خودکشی کرلی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانا میں 22 سالہ پنڈور گنیش اور20 سالہ سوام سیٹھبائی کی لاشیں ان کی رہائش گاہ سے کچھ فاصلے پر واقع کھیتوں میں ملیں۔

اس ضمن میں پولیس نے بتایا کہ لاک ڈائون کی وجہ سے دونوں خاندانوں نے شادی کی تقریب موخر کردی تھی جس پرجوڑا افسردہ تھا۔پولیس نے بتایا کہ دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا البتہ پولیس یہ بتانے سے قاصر تھی کہ ان کی موت کیسے ہوئی لیکن انہوں نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…