امریکا میں کرونا وائرس کے سبب مزید 1450کی اموات کا اعلان جانتے ہیں مرنے والوں کی مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟

4  مئی‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 1450 مریضوں کی وفات کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس طرح ملک میں اب تک وبائی مرض کے سبب مرنے والوں کی مجموعی تعداد 67674 تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

ہوپکنز یونیورسٹی نے یہ بات پیر کو علی الصبح جاری ایک بیان میں بتائی۔دوسری جانب چین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 3 کیسوں کا اندراج ہوا۔ کمیشن کے مطابق یہ تینوں افراد بیرون ملک سے آئے ۔چین میں اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 82880 ہو چکی ہے۔ ملک میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 4633 ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان میں ڈھائی لاکھ کے قریب افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…