سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی کوششیں ،کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟نئی چال سامنے آگئی ،ہوشربا انکشافات

14  اپریل‬‮  2020

کویت سٹی(این این آئی)خلیجی عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے آئے روز طرح طرح کے حربے اور چالیں چلائی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ملکیتی چینل نے رواں سال ایک رمضان سیریز کے حوالے سے ام ھارون نامی ایک نئی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اس فلم کی آڑ میں دراصل خلیجی ملکوں بالخصوص سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پرلانے کی کوشش کی گئی ۔ام ھارون نامی فلم کی کہانی ایک یہودی خاتون کے گرد گھومتی ہے۔

اس کے علاوہ خلیج عرب میں یہودیوں کے بارے میں بیان کیا گیا ۔در پردہ اس فلم میں خلیج عرب کے یہودیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی نفی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خطے کے یہودیوں کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی گئی ۔اس کے علاوہ فلم میں یہودیوں اور مسلمانوں کیدرمیان دوستی کے قصے بیان کئے گئے ۔ اس کے علاوہ یہودی پیشوائواں کے لباس، ان کے طریقہ عبادت، مسلمانوں اور یہودیوں کیدرمیان کشیدگی اور کشمکش پربھی بات کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…