کورونا وائرس، آئی ایم ایف کا 50 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان ، رقم کا بڑا حصہ بلاسود

5  مارچ‬‮  2020

نیویارک (این این آئی )آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر 50 ارب ڈالر کی امدادی رقم مختص کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے

کہا کہ اس رقم کا بڑا حصہ بلاسود ہوگا اور ان ملکوں کو بھی دیا جا سکے گا جنہوں نے آئی ایم ایف سے کوئی پروگرام نہیں لے رکھا۔عالمی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر 12 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…