افغانستان کی جانب سے امن معاہدے میں قیدیوں کی رہائی کی شق نہ ہونے کا دعویٰ،امریکی وزیرخارجہ نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا

2  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے امن معاہدے میں قیدیوں کی رہائی کی شق نہ ہونے کے افغان دعوے کومستردکردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اس سے پہلے بھی دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی کا عمل ہوا ہے،ہم آگے بڑھنے کا راستہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو

کاکہناتھا کہ دوحہ میں امریکی فوجیوں کے انخلا کا معاہدہ تاریخی تھا، معاہدہ طالبان کی طرف سے تشدد کم کرنے کے لئے تفصیلی وعدوں پر مشتمل تھا۔امید ہے آنے والے دنوں میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین بات چیت کا آغاز ہوگا،یاد رہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے5ہزار قیدیوں کی رہائی کے لئے طالبان کا مطالبہ مسترد کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…