’’ہمارے راستے سے ہٹ جائیں‘‘ ترک صدر کا روسی صدر پیوٹن کو دوٹوک پیغام

1  مارچ‬‮  2020

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے راستے سے ہٹ جائیں تاکہ ہم خود بشار الاسد سے نمٹ سکیں ۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ ہم ترکی شام میں بشارالاسد کی دعوت پر نہیں، شامی عوام کی دعوت پر گیا ہے، اور تب تک نہیں نکلے گا جب تک شامی عوام نہ کہیں۔ میں نے مسٹر پیوٹن سےکہا کہ آپ وہاں کیا کر رہےہیں۔

فوجی بیس بنانا چاہتےہیں تو بنائیں مگر ہمارے راستے سے ہٹ جائیں تاکہ ہم خود بشارالاسد سے نمٹ سکیں‘‘۔ قبل ازیں ترک فوج نے شام کا لڑاکا طیارہ مار گرئے جانے کا دعویٰ کیا تھا ۔ترک میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ادلب کے قریب شام کا ایک لڑاکاطیارہ مار گرایاہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ تباہ ہونے والا لڑاکا طیارہ شام کا سرکاری طیارہ تھا اور اسے فائرنگ کی مدد سے گرا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شامی فوج کے حملے نے ترک آرمی کا بڑا نقصان کر دیا تھا جاں بحق ترک فوجیوں کی تعداد 35سے زائد تھی جبکہ 40سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…