چاقو بردار مسلح نوجوان وائٹ ہائوس پہنچ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش،امریکی صدرکو کیسے بچایا گیا؟دنیابھر میں تھرتھلی مچ گئی

10  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائشگاہ وائٹ ہائوس کے باہر سے ایک چاقو بردار مسلح نوجوان کو گرفتار کرلیاگیا،امریکی پولیس کے مطابق حملہ آور نے کہاکہ وہ صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کیلئے آیاتھا،اس نے کہاکہ اس مقصد کیلئے میں چاقو ساتھ لایاہوں، حملہ آور سے پستول بھی برآمد ہوئی،25سالہ نوجوان کیخلاف کیس درج کرلیاگیا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…