کرونا وائرس کی وبا کب کمزور پڑنا شروع ہو گی؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو فون کر کے بڑی امید دلا دی

8  فروری‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چینی ہم منصب کی طرف سے کرونا کا مقابلہ کرنے اور تیزی سے پھیلتے ہوئے وائرس کو ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ سائنس ابھی تک اس بیماری کے لیے ویکسین تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹر پر ٹویٹس کی ایک سیریز

میں ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں کرونا سے نمٹنے کے لیے چینی کوششوں کو سراہا ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ بات بہت المناک ہے کہ چین میں سات سو سے زاید افراد اس وباء سے لقمہ اجل بن گئے ہیں تاہم ہمیں امید ہے کہ موسم بدلتے ہی یہ وباء کمزور پڑنا شروع ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…