متحدہ عرب امارات میں بھی کرونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے، مہلک وائرس دنیا کے 18 ممالک تک پہنچ گیا

29  جنوری‬‮  2020

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے اب تک ایک سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں۔یہ مہلک وائرس چین کے علاوہ جاپان، سنگاپور، ملائیشیا اور امریکا سمیت دنیا کے 18 ممالک میں

پہنچ گیا ہے جہاں متعدد افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اب یہ کورونا وائرس متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گیا ہے جہاں چینی شہر ووہان سے آنے والی چینی خاندان کے 4 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اماراتی وزرات صحت نے بھی پریس ریلیز کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ افراد قدرے بہتر ہیں اورانہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…