7.7 شدت کا زلزلہ، گہرائی 10کلومیٹر ، سڑکوں پر بھی گڑھے پڑ گئے،6.1 شدت کے آفٹر شاکس ،سونامی وارننگ جاری

29  جنوری‬‮  2020

ہوانا(این این آئی)جمیکا اور کیوبا کے درمیانی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جبکہ زلزلہ کا مرکز جمیکا کے ساحلی علاقوں کے قریب تھا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق زلزلے کی شدت7 اعشاریہ7ریکارڈ کی گئی ہے

جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔زلزلہ کی شدت امر یکی شہر بھی محسوس کی گئی جہاں بڑی تعداد میں لوگ عمارتوں سے باہر نکال آئے، تاہم کسی بھی ملک میں ہلاکت کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔زلزلے کے باعث عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ سڑکوں پر بھی گڑھے پڑ گئے۔متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد 6.1 شدت کے آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری رہا۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…